پنجاب پبلک سروس کمیشن کے دو روزہ تحریری امتحانات اختتام پذیر: سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد کا فیصل آباد کے امتحانی مراکز کا دورہ
فیصل آباد: 18 اکتوبر 2026 (ڈیجیٹل اطلاع): پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیرِ انتظام محکمہ داخلہ میں چائلڈ پروٹیکشن آفیسر اور ...