Post Main Ad Panel
Read in English پنجاب کونسل آف آرٹس اور 'پیغامِ محبت' کے زیرِ اہتمام ماہانہ محفلِ مشاعرہ کا انعقاد: معروف شعراء کا کلامِ شاعرانہ

پنجاب کونسل آف آرٹس اور 'پیغامِ محبت' کے زیرِ اہتمام ماہانہ محفلِ مشاعرہ کا انعقاد: معروف شعراء کا کلامِ شاعرانہ

27 ویوز

فیصل آباد: 20 اکتوبر 2026 (ڈیجیٹل اطلاع): پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن اور ادبی تنظیم "پیغامِ محبت" فیصل آباد کے باہمی اشتراک سے ماہانہ محفلِ مشاعرہ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں ملک اور شہر کے ممتاز و معروف شعراء کرام نے شرکت کی اور اپنا منفر د کلام پیش کیا۔

محفلِ مشاعرہ کا بنیادی مقصد خطے میں ادبی سرگرمیوں کا فروغ، حب الوطنی، اور شعر و ادب کے ذریعے امن و محبت کے

Post Bottom Ad Panel