Post Main Ad Panel
Read in English انجمن انسداد منشیات الائیڈ ہسپتال(اا) کی کاوش: ڈونر کی طرف سے ہسپتال کے لیے لاکھوں روپے مالیت کا طبی سامان اور مرمت شدہ سٹریچرز عطیہ

انجمن انسداد منشیات الائیڈ ہسپتال(اا) کی کاوش: ڈونر کی طرف سے ہسپتال کے لیے لاکھوں روپے مالیت کا طبی سامان اور مرمت شدہ سٹریچرز عطیہ

24 ویوز

فیصل آباد: 17 اکتوبر 2026 (ڈیجیٹل اطلاع): انجمن انسداد منشیات الائیڈ ہسپتال ٹو  کی کوششوں سے ایک مخیر ڈونر نے ہسپتال کے لیے لاکھوں روپے مالیت کا طبی سامان عطیہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر، محمد نواز خالد آر بی، جنرل سیکرٹری انجمن انسداد منشیات آمنہ اکرم، کلینیکل سائیکالوجسٹ غلام مصطفی نیازی، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ علی رضا، وائس پریزیڈنٹ محمد پرویز، ڈاکٹر سبحان، صدا رحمن نکاش اور دیگر معززین موجود تھے۔

عطیہ کردہ سامان کے تحت ڈونر ندیم احمد کی جانب سے 20 پیشنٹ کوچ اور سٹریچرز کو مکمل مرمت کرا کر ہسپتال انتظامیہ کے سپرد کر دیے گئے ہیں تاکہ مریضوں کو طبی امداد کی فراہمی میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

Post Bottom Ad Panel