آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ساتویں بار ورلڈ کپ جیت لیا
کرکٹ

آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ساتویں بار ورلڈ کپ جیت لیا

05 July 2026

(ڈیجیٹل اطلاع) آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ساتویں بار ورلڈ کپ جیت لیا۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ریکارڈ ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ لارڈز میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ کے 151 رنز کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم نے صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر 4وکٹ پر 150رنز بنائے جس میں کپتان نیٹ برنٹ 58 رنز بنا کر ناقابل شکست رہیں جب کہ فریاک یمپ نے 28 گیندوں پر جارحانہ 44 رنز اسکور کیے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ہیملٹن، گارتھ، سوفی مولینی، سدرلینڈ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ دونوں ٹیمیں رواں ورلڈکپ میں ناقابل شکست رہی تھیں۔ آسٹریلوی ٹیم ریکارڈ آٹھویں بار فائنل کھیل رہی تھی جب کہ انگلینڈ نے ایک بار ٹائٹل اپنے نام کر رکھا ہے.