فیصل آباد
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا ایکشن: فیصل آباد میں آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
22
ویوز
فیصل آباد: 27 اکتوبر (ڈیجیٹل اطلاع) — نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ اور جعل سازی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
متاثرہ شہری کی مدیت پر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا اور عدالت میں پیش کر کے ریکوری اور تفتیش کے لیے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔ ایجنسی حکام کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل و آن لائن فراڈ کرنے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور شہریوں کے مالیاتی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔